اسلام آباد ۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے دونوں کو باعزت بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ …
مزید پڑھیں