مظفرآباد . آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ امید ہے کہ 2022 بھارت کے ناجائز قبضے سے مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی کا سال ثابت ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مظفرآباد میں اپنے مشیر برائے برطانیہ بیرسٹر کرامت حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا سال …
مزید پڑھیں