یونان . یونان کے ساحلی علاقے میں برطانوی کشتی 17 سیاحوں سمیت ڈوب گئی . اطلاعات کے مطابق برطانوی پرچم کی حامل سیاحوں کی ایک کشتی یونان کے ساحلی علاقے میں ڈوب گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ کشتی پر 17 مسافر سوار تھے جو سب کے سب لاپتہ ہیں۔ یونان کے ساحلی گارڈز کے مطابق یہ واقعہ ساحل سے تقریبا …
مزید پڑھیں