اسلام آباد . وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس پولیو کا خاتمہ کرکے تاریخ رقم کرنے کا موقع ہے۔وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر بل گیٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق …
مزید پڑھیں