تحریر . یاسر پیر زادہ مجھے اب بھی ایک خوش گمانی سی ہے کہ ہم ایسے نہیں ہیں جیسے ہم بن چکے ہیں۔ ہم اتنے برے نہیں ہیں۔ ایک غیرملکی شخص کو جو ہمارے ملک میں مہمان تھا، غیرمسلم تھا، اسے مذہب کے نام پر ہمارے ہی ملک میں قتل کیا گیا اور اُس کی لاش کو آگ لگائی گئی، …
مزید پڑھیں