روالپنڈی . قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جی بی کے وزیر برائے سیاحت راجہ ناصر علی خان، وزیر اعلیٰ کے مشیر اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد بھی موجود …
مزید پڑھیںوفاق، گلگت بلتستان کی ترقی میں روڑے اٹکا رہا ہے، وزراءجی بی
اسلام آباد . گلگت بلتستان کے وزراء نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق گلگت بلتستان کی ترقی میں روڑے اٹکا رہا ہے، وفاق کی طرف سے گلگت بلتستان کو معاشی طور پرتباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا پورے خطے کو نہیں دی جا سکتی. انہوں نے کہاکہ آئندہ وفاقی …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان،23 مارچ عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کیلئے تاریخطے
گلگت . گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کے لئے معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں ،23 مارچ 2022ء کو گلگت بلتستان باقاعدہ عبوری آئینی صوبہ بن جائیگا۔ اس سے پہلے مارچ کے اوائل میں قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کا بل پیش ہوگا، تمام جماعتیں آئینی ترامیم کی حمایت کریں گی۔ ذمہ دار ذرائع کے …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان،عبوری آئینی صوبے کا مسودہ تیار ہے،خالد خورشید
سکردو . گلت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کہتے ہیں کہ گمبہ سکردو سب ڈویژن بن گیا ہرکسہ نالہ سے لیکر 500بیڈ ہسپتال تک علاقے کو سکردو مونسپلٹی میںشامل کر تے ہوئے گمبہ سب ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے . وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے مزیدکہا کہ گلگت بلتستان کی تقدیر بد ل رہی ہے یہاںتعمیر …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کیلئے آئین کی 37شقوں میں ترمیم پرمشاورت
گلگت ۔ گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کیلئے آئین پاکستان کی 37شقوں میں ترامیم پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان ترامیم پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کمیٹی غور کر رہی ہے اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں وزیر اعلی کی جانب سے قائم پارلیمانی کمیٹی سے بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ مجوزہ ترامیم کے …
مزید پڑھیںپولیس گلگت بلتستان کے عوام کی حفاظت کو یقینی بنائے،راجہ جلال
گلگت . گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے آئی جی پولیس گلگت بلتستان سعید وزیر نے ملاقات کی .جس میںآئی جی پولیس نے گورنر گلگت بلتستان کو محرام الحرام کی سکیورٹی اور سیفٹی کےعملی اقدامات پر بریفنگ دی . گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے کہا کہ محرام الحرام کو پرامن رکھنے کے لئے تمام مکاتب …
مزید پڑھیں