اسلام آباد ۔ وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی رہنمائی میں گلگت بلتستان کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا عزم ہے،گلگت بلتستان کے لوگوں خصوصا نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں صلاحیتوں اور قابلیت کی کمی نہیں اس لئے خواہش ہے کہ اس خوبصورت خطے کے لوگوں …
مزید پڑھیں