صفحہ اول / Tag Archives: کورونا

Tag Archives: کورونا

پاکستان میں کورونا کی صورتحال شدت اختیارکر گئی،ایک دن میں83اموات

اسلام آباد ۔ پاکستان میں کورونا کی صورتحال شدت اختیار کرگئی ہے ، ایک دن میں 83 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار600 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے ملکی کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کورونا کی چوتھی خطرناک لہر کی لپیٹ میں

گوجرانوالہ ۔ پنجاب کے انڈسٹریل شہر گوجرانوالہ کورونا کی چوتھی خطرناک لہر کی لپیٹ میں ہے ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مطابق اس وقت مجموعی طور پر کررونا کے 106 مریض داخل ہیں جبکہ 55 افراد میں کورونا وائرس پازیٹیو ہے. ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کہتے ہیں کہ گوجرانوالہ میں 24 گھنٹے میں 51 افراد مشتبہ ہیں اورسول …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 اموات، 4619 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد . پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے اور 4619 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 504 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4619 افراد میں وائرس کی …

مزید پڑھیں