استنبول . صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران ترکی نے بحران کو مواقع میں بدلا ہے،جیسے جیسے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترکی کے سامنے آنے والے مواقع منافع میں بدلتے رہتے ہیں، اور دنیا ترکی کے قدموں کی قریب سے …
مزید پڑھیں