لاہور . ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 907 ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 9ہزار 674 ہے، پاکستان میں 12 لاکھ 93 ہزار 440 افراد …
مزید پڑھیں