تحریر . ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گزشتہ دنوں ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستانیوں سے 100 ملین ڈالرز یعنی تقریباً 18 ارب روپے کے کرپٹو کرنسی میں آن لائن فراڈ کرنے پر عالمی ایکسچینج بائینانس کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ واضح رہے کہ بائینانس دنیا میں سب سے بڑا غیر منظم ورچوئل کرنسی ایکسچینج ہے جہاں پاکستانیوں …
مزید پڑھیں