گلگت . گلگت بلتستان کے ضلع استور میں 5.3 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت اور اسکردو میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا. زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اور منفی 9 ڈگری کی شدید سردی میں شہریوں نے رات گھروں سے باہر گزاری۔ گلگت کے …
مزید پڑھیں