ٹوبہ ٹیک سنگھ . ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ہنگامی صورت حال میں اداروں کی صلاحیت کو چیک کرنا اور آپس میں تعاون کو بڑھانا تھا ،فرضی مشق میں پولیس ،ایلیٹ فورس ،سپیشل برانچ ،سی ٹی ڈی ،انٹیلی جنس بیورو ،سکیورٹی اہلکار اور ریسکیو 1122نے حصہ لیا . مشق …
مزید پڑھیں