جھنگ . چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ قمر سلطان نے دارالامان کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل اور انچارج دارالامان مسز ثمرہ رباب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمر سلطان نے دارالامان میں بے سہارا مقیم خواتین کی تعلیم …
مزید پڑھیں