بیجنگ ۔ یہ ری ایکٹر جسے ’مصنوعی سورج‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، تجربات کے دوران سات کروڑ ڈگری سیلسیس حرارت تک پہنچ گیا۔چینی ساختہ ایک نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر نے 17 منٹ سے زائد عرصے تک مسلسل سورج سے پانچ گنا زیادہ گرم چلنے کے بعد بلند درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ شنہوا نیوز ایجنسی …
مزید پڑھیں