ملتان . ممتاز ویلفیئر آرگنایزیشن کا احسن اقدام،آرگنائزیشن کی چیئرپرسن عمرانہ سلمان کی قیادت میں ٹیم سیلاب سے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی اور متاثرہ خاندانوں میں سامان تقسیم کیا یہ سامان ہیڈ محمد والا کے قریب بستی حاجی پور میں تقسیم کیا گیا جہاں ابھی تک لوگ سیلاب کے پانی میں گھرے ہوئے ہیں. ٹیم میں آرگنایزیشن کی ارکان …
مزید پڑھیں