چنیوٹ ۔ ڈپٹی کمشنر عاصم جاویدنے چنیوٹ کی تاریخی عمارت عمرحیات محل کا دورہ کیا، انکے ہمراہ ڈی آئی او ریاض حسین مارتھ بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر نے عمر حیات محل میں پبلک لائبریری اور دیگر امور کا معائنہ کیا، اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ عمرحیات محل تاریخی اثاثہ ہے، اسکی تزئین و آرائش کروائینگے،آئندہ بجٹ میں …
مزید پڑھیں