چنیوٹ . ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ممبر قومی اسمبلی مہر غلام محمد لالی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ممبر صوبائی اسمبلی مہر تیمور امجد لالی اور پی ٹی آئی راہنما میاں شوکت علی تھہیم بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید نے ترقیاتی اسکیموں سمیت ضلعی انتظامیہ کے دیگر اقدامات بارے معزز ممبران کو بریفنگ دی۔ محکمہ ہائی وے، ڈویلپمنٹ، …
مزید پڑھیں