لاہور . پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اپنے مارچ سے پہلے مشاورت نہیں کی، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کی مزید تحقیقات کرے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں