جھنگ . آر پی او فیصل آباد عمران محمود نے ڈسٹرکٹ جھنگ کا دورہ کیا ، اپنے دورہ جھنگ میں ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کے ہمراہ پولیس افسران سے کرائم میٹنگ کی ۔ میٹنگ میںSP انوسٹی گیشن جھنگ عثمان منیر سیفی ،DSP لےگل،DSP انوسٹی گیشن ، جملہSDPOs سرکل ہائے ، جملہSHOs و انچارج پرانچز نے شرکت کی …
مزید پڑھیں