اسلام آباد ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بھارت کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے ابھر کر آرہا ہے ،اس سےپہلے کہ دیر ہوجائے ، دنیا کو بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہنا ہوگا۔ منگل کو بھارت میں مدر ٹیریسا کے خیراتی ادارے کے اکائونٹس منجمد کرنے کی خبر پر اپنے …
مزید پڑھیں