صفحہ اول / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

ترک صدر ایردوان کی پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد

استنبول . صدر ایردوان نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی محسوس ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ” مجھے یقین ہے کہ آپ کی لیڈر شپ میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی ٹی آر ٹی کے مطابق ترک …

مزید پڑھیں

پاکستان نئی سمت پرگامزن ہے،صدرعارف علوی کامشترکہ پارلیمنٹ سےخطاب

اسلام آباد ۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا سہرا وزیراعظم عمران خان کے سر جاتا ہے، پاکستان ایک نئی سمت پر گامزن ہے، حکومت کی اچھی پالیسیوں کی بدولت معاشی کارکردگی دیگرممالک کے مقابلے میں بہتر رہی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی صورتحال شدت اختیارکر گئی،ایک دن میں83اموات

اسلام آباد ۔ پاکستان میں کورونا کی صورتحال شدت اختیار کرگئی ہے ، ایک دن میں 83 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار600 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے ملکی کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کالعدم تنظیمیں جائیداد نہیں خرید سکیں گی،ایپ تیار

اسلام آباد ۔ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرتے ہوئے ایسی ایپ تیار کی ہے جس میں پاکستان کی تمام کالعدم تنظیموں کی مکمل تفصیلات ہوں گی اور اس ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل …

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور اپوزیشن لاری اڈہ لاری اڈہ کررہی ہے،اپوزیشن میں دنیا کے حالات سمجھنے کی صلاحیت نہیں،طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،علما چھوٹے چھوٹے مسئلوں سے نکل کر بڑے معاملات میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، شہباز شریف

کراچی ۔ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا جبکہ عمران خان کی جھوٹی اور کرپٹ حکومت کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 اموات، 4619 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد . پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے اور 4619 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 504 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4619 افراد میں وائرس کی …

مزید پڑھیں