اسلام آباد ۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کی عوام کے ساتھ ہمارا گہرا رشتہ ہے، پاکستان اور افغانستان کی ترقی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، خطہ کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دونوں ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانی ہوگی۔ اے پی پی کے مطابق جمعرات کو یہاں پاکستان افغانستان مشترکہ چیمبر آف کامرس …
مزید پڑھیں