اسلام آباد . وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پارلیمنٹ میں اپوزیشن بولنے نہیں دیتی، ایوان میں این آر او کا کراؤڈ بیٹھا ہوا ہے وہاں بات نہیں کرسکتا۔ہر ماہ بعد عوام کے سوالوں کا جواب دوں ، شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں قومی مجرم سمجھتا ہوں، مجرموں سےمفاہمت کروں گا تو قوم سے غداری کروں گا. …
مزید پڑھیں