اسلام آباد . وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 18 جنوری کو طلب کر لیا ہے جس کے لئے 14نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی ، سیاسی ، معاشی اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ کابینہ پاکستان میں زائد …
مزید پڑھیں