لاہور . وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے.وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ لتا منگیشکر کے انتقال سے فن موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا گلوکاری میں کوئی ثانی نہیں تھا۔سر، تان کی ملکہ لتا منگیشکر نے فلم نگری پر طویل عرصہ …
مزید پڑھیں