راولپنڈی ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کہیں نہیں جارہے، وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بہت اچھے تعلقات ہیں، اگر اپوزیشن میں سیاسی شعور ہوتا تو وہ جان جاتی کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی صفحے پر، ایک ہی لائن اور لینتھ پر موجود ہیں۔ شیخ رشید نے …
مزید پڑھیں