اسلام آباد . سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہےکہ نیشنل سیکورٹی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کی جائے ، پالیسی پر نہ پارلیمان اور نہ ہی صوبوں کو اعتماد میں لیا گیا . گزشتہ روز سینٹ اجلاس کے دوران عوامی اہمیت کے حامل معاملہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے سابق چیئرمین سینٹ سنیٹر رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان ایک وفاق …
مزید پڑھیں