بلتستان . میدانی علاقوں میں بارش جبکہ سکردو، بلتستان اور گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور، راولپنڈی، صادق آباد اور بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ سیاحوں کی بڑی تعداد گلیات پہنچ گئی۔ لاہور، راولپنڈی، صادق آباد، قصور، وہاڑی میں ابررحمت برسا۔ بہاولنگر، بورے والا، …
مزید پڑھیں