نیویارک . انتونیو گوتریس، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت کے ذریعے اقتدار کا حصول غلط اور مسترد شدہ طریقہ ہے۔ اس سے صرف خانہ جنگی کو بڑھاوا ملے گا، اور دنیا میں افغانستان اکیلا رہ جائے گا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے مزید کہاکہ افغانستان قابو سے باہر نکل رہا ہے،عالمی …
مزید پڑھیں