اسلام آباد . اسلام آباد لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، لاہور میں 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے سرما بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی …
مزید پڑھیں