صفحہ اول / Tag Archives: ملاقات

Tag Archives: ملاقات

قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

اسلام آباد . قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق گورنر راجہ جلال حسین اور سابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد علی قائد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا ز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس مو قع پر وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو اپنے وفد کے ارکان کا تعارف کرایا، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ملاقات

لاہور ۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں صوبہ پنجاب کی سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال اور ترقیاتی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سی آئی اے ڈائریکٹر کی ملاقات،افغان صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے افغان صورتحال پر پاکستانی کردار سمیت غیرملکی عملے کے انخلا اور دیگر معاملات میں تعاون کی تعریف کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ڈائریکٹرسی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفاقی وزیر سید فخر امام سے ملاقات

اسلام آباد . وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے ملاقات۔ گندم کوٹہ، زرعی ریفارمز و دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ آزادکشمیر کے لیے گندم کا کوٹہ مستقل کیے جانے کا اصولی فیصلہ۔ وفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سیدفخر امام نے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

گورنرگلگت بلتستان کی وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسےملاقات

اسلام آباد . گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا۔ …

مزید پڑھیں

آئی جی پولیس اسلام آباد کی اخبارات کے ایڈیٹرز سے ملاقات

اسلام آباد ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے اخبارات کے ایڈیٹرز کو اپنے دفتر میں مدعو کیا اور ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ ایس ایس پی آپریشنز نے ایڈیٹرز کو خاص طور پر منشیات کے نقصانات کے متعلق آگاہی مہم اور اس کی روک تھام کے …

مزید پڑھیں