پلوامہ . مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کوپلوامہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔ بھارتی فورسزنے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی قبضے میں لے لیں۔رمضان کے مقدس مہینے میں بھی بھارتی فورسزنے پلواما اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کومشکلات …
مزید پڑھیںسرینگر میں بم دھماکے میں دو شہریوں کے قتل کی شدید مذمت
سرینگر . غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر کے علاقے امیرہ کدل کے ایک مصروف بازار میں دستی بم کے دھماکے میں ایک معمر شہری اور ایک نوجوان لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر,قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 2کشمیریوں کو شہید کردیا
سرینگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی کارروائی کے دوران دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے چوگام میں فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ بھارتی فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر،لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی بد ترین فسطائیت ہے،سردار مسعود
مظفر آباد ۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اندھا دھند گرفتاریوں اور سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی حکومت کی بد ترین فسطائیت قرار دیا اور کہا کہ کشمیریوں …
مزید پڑھیں