اسلام آباد . آل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کی یاد دہانی کیلئے پاک سیکرٹریٹ فنانس ڈویژن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ چیف کوآرڈنیٹر اگیگا رحمان علی باجوہ کی قیادت میں ہونیوالے احتجاج میں سرکاری ملازمین مارچ کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پہنچے۔ اس موقع پر رحمان علی باجوہ …
مزید پڑھیں