کرم ایجنسی . رکن قومی اسمبلی ایم این اے ساجد حسین طوری کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی بے حسی عروج پر ہے اور حال ہی میں صوبائی حکومت نے سنٹرل اور لوئر کرم کیلئے مختلف سکیموں کیلئے فنڈز فراہم کئے ہیں اپر کرم کو مکمل نظرانداز کیا ہے جو اپر کرم کے عوام کے ساتھ سراسر زیادتی …
مزید پڑھیں