لاہور ۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ کھیلوں کے عالمی میلے کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ائیرپورٹ …
مزید پڑھیں