راولپنڈی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی ، اٹلی ، ہالینڈ اور فرانس کے سفیروں کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور افغانستان کیتازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال اور یورپی یونین کے ساتھ تعاون پر بات چیت کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال …
مزید پڑھیں