راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا ءکے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فوج کاسب سے پہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرناہے، فوج نے فیصلہ کیا ہے سیاسی معالات میں مداخلت نہیں کریں گے، پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیر آئینی ہے،جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا …
مزید پڑھیں