اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نےاسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائشوں پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیاد پر کمرشل عمارتیں تعمیر کرنے اور بے ہنگم پھیلائو کو روکنے کے لئے شہروں کی حدود متعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب و متوسط طبقے کے لیے کم قیمت گھروں کی تعمیر کا وعدہ پورا کر …
مزید پڑھیں