صفحہ اول / Tag Archives: عمران خان

Tag Archives: عمران خان

شفاف انتخابات ہی استحکام کا واحد راستہ ہیں، عمران خان

لاہور ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عمر بھر بددیانتی سے فیصلے کرنے والے آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کر رہے ہیں، لندن میں بیٹھا مفرور شخص تمام مسائل کی جڑ ہے، یہ شکست کے خوف سے الیکشن نہیں کرا رہے، نوجوان نسل بیدار ہوچکی، اب ان کی من مرضی …

مزید پڑھیں

جلد آخری کال دونگا،مجھے قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے،عمران خان

رحیم یار خان . پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چار افراد نے مجھے قتل کرنے کی سازش تیا رکرلی ہے، میری جان لے لیں ،مجھے اس کی کوئی پروا ہ نہیں لیکن مجھے اپنی قوم کے مستقبل کی فکر ہے ، موت غلامی سے بہتر ہے . عمران کہنا کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پیسہ امریکی ایجنڈے پر کام کرنےکیلئے ملے گا، عمران خان

اسلام آباد . سابق وزیراعظم اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 13 اگست کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،آئی ایم ایف سے پیسہ امریکی ایجنڈے پر کام کرنے کے لیے ملے گا. یہ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے جہاں ہمارا ملک آزاد ہو اور اپنے فیصلے خود کرے، یہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کے میگا پروجیکٹ کا نام گوگی، پنکی اکنامک کوریڈور(جی پیک) ہے،مریم نواز

لاہور . پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے حلقے پی پی 170 میں ضمنی الیکشن سے قبل ویلنشیا ٹاؤن میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، پورے ملک سے اس کی سیاست کا صفایا ہونے جا رہا ہے، 17جولائی کو پنجاب …

مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ ،عمران خان کاڈی چوک پرپہنچنےکااعلان

پشاور ۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہمار حدف ڈی چوک میں پہنچنا ہے،میں کشمیر روڈ سے ہو تا ہوا ڈی چوک پر پہنچوں گااور میں اب اپنے کارکنوں سے ڈی چوک پر ملوں گا۔ انہوں نے اپنے وڈیوبیان میں کہا کہ لوگ اپنے شہروں سے نکلیں ،ہم پر امریکہ …

مزید پڑھیں

عمران خان دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں،رانا ثناءاللہ

لاہور . وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں، سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں کو بدتمیزی پر اکساتے ہیں، ان کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ …

مزید پڑھیں

غلطی سدھارنے کاایک ہی طریقہ فوری الیکشن کراؤ،عمران خان

لاہور . پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز حکومت تسلیم ہے نہ دھمکی آمیز خط پر اس کا کمیشن، دھاندلی کی طرح اس معاملے کی بھی کھلی سماعت مانیں گے، تمام فیصلے ہمارے خلاف دینے والے چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ میں عہد …

مزید پڑھیں

عمران خان رات گئے وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالا منتقل

اسلام آباد . عمران خان وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ، عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاﺅس سے روانہ ہو ا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رات 12بجے کے بعدقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کا عمل شرو ع ہوتے ہی عمران خان وزیراعظم ہاس سے بنی گالا روانہ ہوگئے. عمران خان وزیراعظم ہاﺅس …

مزید پڑھیں

عمران خان تم نے جنرل باجوہ کو ہٹانے کی کوشش کی،عامر لیاقت

اسلام آباد . پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں عمران خان پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی غدار نہیں ہے غدار نہیں ہیں ہم لوگ آپ نے قومی اسمبلی کے اراکین کو غدار قرار دیے دیا ہے اور مجھے بھی . میں تو تھا …

مزید پڑھیں

عمران خان تم نے میرے ملک کی آزادی کو فروخت اورغلام بنایا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد . حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ پانامہ کے بعد عمران خان کے ذریعے معاشی عدم استحکام لایا گیا ، پاکستانی عوام نے اپنے کے ساتھ وفاداری کی ، ہم نے یہ جنگ لڑی ،قوم نے ساتھ دیا …

مزید پڑھیں