اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیف آف سٹاف شہباز گل کی عیادت کیلئے وکلاء، پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور کارکنان کے ہمراہ بڑی تعداد میں پمز ہسپتال پہنچے تو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔ آئی جی اسلام آباد کے مطابق شہباز گل بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہیں ان سے …
مزید پڑھیں