کابل ۔ افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دونوں صحافیوں کو بدھ کے روز ایک مظاہرے کے دوران اٹھایا گیا اور وہاں سے کابل کے ایک پولیس اسٹیشن لے جایا گیا انہیں …
مزید پڑھیںطالبان کنٹرول نہ کرسکے تو خانہ جنگی کا خطرہ ہے،جنرل مارک ملی
واشنگٹن . امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان، افغانستان کے مقتدر حلقوں کو یکجا کرنے اور حکومت مستحکم کرنے میں ناکام رہے تو ملک میں خانہ جنگی ہونے کا خدشہ ہے. داعش جیسے دہشتگردنئے روپ میں سامنے آ سکتے ہیں.دوسری جانب امریکی فوجی اڈوں میں افغانوں کی موجودگی پر …
مزید پڑھیںطالبان کا ایرانی طرز حکومت اپنانے کا فیصلہ،ملا ہیبت اللہ سپریم لیڈر
کابل ۔ افغانستان طالبان ایرانی طرز حکومت اپنائیں گے اور طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ سپریم لیڈر ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیر اعظم ہوگا ،جو ملک چلائے گا،نیا نظام کا اعلان ایک یا دودن میں متوقع ہے،خواتین بھی کافی تعداد اس نظام کا حصہ ہونگی ،مگر اعلیٰ عہدوں پر نہیں ہوں گی ۔ مریکی انخلا مکمل ہونے …
مزید پڑھیںطالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا
کابل – طالبان نے کابل فتح کرنے کے چار دن بعد افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔ اسی ٹویٹ میں انہوں نے …
مزید پڑھیںافغان طالبان نے غزنی میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دیدی
غزنی . غزنی میں طالبان نے محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دیدی .طالبان نے مقامی شیعہ آبادی کو ماہ محرم میں اپنی سرگرمیوں کی اجازت دی ہے اور طالبان کی طرف سے سکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تصویر میں طالبان محرم کے سٹال پر موجود ہیں . طالبان نے ہرات میں کئی ہیلی کاپٹرز کو قبضے میں لے …
مزید پڑھیں