اقوام متحدہ ۔ اقوام متحدہ نے میانمار میں فوج کے ہاتھوں شہریوں کی لرزہ خیز ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے ہیومینیٹیرین امور اور ہنگامی امداد مارٹن گریفتھس نے میانمار میں فوج کے ہاتھوں کم از کم 35 شہریوں کے قتل کی اطلاعات کولرزہ خیز قرار دیتے ہوئے تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ اے پی …
مزید پڑھیں