صفحہ اول / Tag Archives: شاہ محمود قریشی

Tag Archives: شاہ محمود قریشی

بلقیس ایدھی کےانتقال پر وزیراعظم، بلاول و دیگر کا اظہار افسوس

کراچی . بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی مرحوم کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ، پنجاب نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔بلقیس ایدھی گزشتہ 6 روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں معروف سماجی رہنما شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں۔ بلقیس ایدھی کو عارضہ قلب …

مزید پڑھیں

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد . وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پڑوسی ملک افغانستان کی بدلتی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں،افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

داسو حملہ، افغان سرزمین استعمال ہوئی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد . وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو حملے میں بھارت اورافغانستان ملوث ہیں‘ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے‘چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی این ڈی ایس اور ’’را ‘‘نے کی ‘حملے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کی گئی۔ حملہ آوروں کا پہلا ٹارگٹ دیامر بھاشا …

مزید پڑھیں