دوحہ ۔ افغانستان کی صورتحال پرقطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق شرکا نے جنگ کے فریقین پر مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں تشدد کے واقعات اور …
مزید پڑھیں