جھنگ . ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے ایوب چوک تا علی آباد بھکر روڈ کی توسیع کے منصوبہ پر کام کی رفتار کا جائزہ اور تجاویزات کو ہٹانے کے حوالہ سے سائٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ ہائی وے ، ریونیو اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر …
مزید پڑھیں