اسلام آباد . سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی اور کہا معاملے پرایک بار فیصلہ ہوجائے تو نئی درخواست دائر نہیں ہوسکتی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون کی جانب سے تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم …
مزید پڑھیں