اسلام آباد . سپریم کورٹ نے سندھ کے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سندھ حکومت تمام قوانین کی آرٹیکل 140 اے سے ہم آہنگی کو یقینی بنائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں …
مزید پڑھیں