اسلام آباد ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یوم پاکستان پریڈ پر مہمان خصوصی ہونگے ، 57اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ بھی آنے کو تیار ہیں ۔ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہمراہ سعودی اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان آئے گا، دونوں ممالک …
مزید پڑھیں