اسلام آباد . گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا۔ …
مزید پڑھیں